پاکستانی ٹیلرز کی پہلی پسند

ناپ سے ڈیلیوری تک — آپ کی ٹیلرنگ شاپ کا ڈیجیٹل کھاتہ۔

گاہک، ناپ، آرڈر، کاریگر، ادائیگی اور رپورٹس — سب ایک جگہ۔ آن لائن یا آف لائن مینج کریں۔

app.naapkhata.com

آرڈر #1042

کامران احمد • شلوار قمیض

پینڈنگ
تیرہ18 ½"
لمبائی42"
چھاتی22 ¼"

آج کی وصولی

Rs. 14,500

اپنے ڈیوائس کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں

مکمل آف لائن ایپ · گاہکوں کا ناپ اور کھاتہ ہمیشہ آپ کے اپنے ڈیوائس پر محفوظ

اینڈرائیڈ موبائل اور ٹیبلٹ

درزیوں کے لیے سب سے مقبول

ورژن 1.0.0 (63 ایم بی) • اینڈرائیڈ 6.0+ • 100% آف لائن ریکارڈ

محفوظ، تصدیق شدہ اور 100% آف لائن ڈیٹا اسٹوریج
مفت ڈاؤن لوڈ
کمپیوٹر یا فون پر فوری ٹیسٹ کرنا چاہتے ہیں؟ویب ایپ کھولیں
آف لائن بھی چلتا ہے
اردو اور انگلش سپورٹ
محفوظ انکرپشن
میڈ فار پاکستان 🇵🇰

ہر جدید ٹیلر کی ضرورت

خاص طور پر پاکستان اور برصغیر کے ٹیلرز اور بوتیکس کے لیے ڈیزائن کیا گیا۔

ناپ اور کپڑے

11 قسم کے کپڑوں کی سیٹنگز۔ ہر آرڈر کے ساتھ خاکے اور وائس نوٹس محفوظ کریں۔

آرڈر پائپ لائن

بکنگ، کٹنگ، سلائی، تیاری اور ڈیلیوری — ہر سٹیپ کا مکمل ریکارڈ رکھیں۔

گاہک کی پروفائل

ہر گاہک کے ناپ کی ہسٹری، کوئیک کارڈز اور تصاویر ایک ہی جگہ پر۔

شاپ کا کیش بک

ایڈوانس ادائیگیاں، روزمرہ اخراجات، اور بقایاجات کا مکمل حساب کتاب۔

کاریگر مینجمنٹ

کاریگروں کو سوٹ اسائن کریں اور ان کی سلائی کی اجرت خود بخود کیلکولیٹ کریں۔

محفوظ بیک اپ

آپ کا ڈیٹا AES-256-GCM انکرپشن کے ساتھ آپ کے آلے پر ہی محفوظ رہتا ہے۔

سادہ اور کھلی قیمتیں

آف لائن کام پر کوئی غیر ضروری پابندی نہیں۔ صرف کلاؤڈ سنک اور بغیر اشتہارات کے لیے پرو حاصل کریں۔

ہمیشہ کے لیے فری

آپ کی دکان آف لائن چلانے کے لیے مکمل پیکیج۔

Rs. 0
  • لامحدود آف لائن آرڈرز اور سوٹس
  • لامحدود کاریگر (ٹیم ممبران)
  • لامحدود گاہک اور ناپ
  • 2 دکانیں / برانچز تک کی گنجائش
  • 100% آف لائن ڈیوائس پر
  • لوکل JSON فائل بیک اپ
  • بلوٹوتھ تھرمل پرنٹنگ
  • ℹ️آن لائن ہونے پر بینر اشتہارات
مفت ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
ناپ کھاتہ پرو

شاپ پرو سبسکرپشن

کلاؤڈ سنک، ملٹی ڈیوائس اور بغیر اشتہارات کے۔

Rs. 1,499/mo
  • 100% اشتہارات سے پاک
  • 2 جی بی کلاؤڈ سنک اور روزانہ خودکار بیک اپ
  • ملٹی ڈیوائس سنک (موبائل + دکان کا لیپ ٹاپ)
  • 5 دکانوں تک کی برانچز
  • فٹ پاسپورٹ کیو آر کوڈ اور وائس نوٹس
  • ترجیحی واٹس ایپ سپورٹ
  • فری آف لائن کے تمام فیچرز شامل ہیں
پرو پلان حاصل کریں

ناپ لینے میں مدد چاہیے؟

ہمارا مفت کیلکولیٹر استعمال کریں جو انچ، سینٹی میٹر اور فریکشنز کو آسانی سے تبدیل کرتا ہے۔ خاص طور پر پاکستانی ٹیلرز کے لیے ڈیزائن کیا گیا۔

ناپ کیلکولیٹر کھولیں